aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saktaa"
سید نظیر حسن سخا دہلوی
died.1933
شاعر
محمد صفوت سقا امینی
مصنف
لچھمی نرائن سریواستو سخا
رام چندر سکا
سمتا پرکاشن، تھانہ
ناشر
سمتا پرنٹنگ پریس، لکھنؤ
سپتا داس
مارتنڈ اپادھیایہ منتری سستا ساہتیہ، نئی دہلی
سستا ساہتیہ منڈل، نئی دہلی
منشورات دار ساقنا والمامون، الخرطوم
سری سقطی فاؤنڈیشن، کولکاتہ
شیام سخا شیام
born.1948
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہنمژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
عشق نازک مزاج ہے بے حدعقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
تری نازکی سے جانا کہ بندھا تھا عہد بوداکبھی تو نہ توڑ سکتا اگر استوار ہوتا
تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتاوہ شیشہ ہو نہیں سکتا یہ پتھر ہو نہیں سکتا
میں ترے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوںکتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
सकताسَکْتا
سنسکرت
قدرت والا، قادر، مجال
सकताسَکْتَہ
عربی
(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی
सकाسَکا
could
सकतेسکتے
سکتہ (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔
امن کس طرح قائم ہو سکتا ہے
مولوی حبیب اللہ
ایک بہتر ہندوستانی سماج کی تشکیل میں
ابوالحسن علی ندوی
لب پہ آ سکتا نہیں
صادق الخیری
اسلامی نظام کس طرح قائم ہو سکتا ہے
غلام احمد پرویز
اسلامیات
ایک بہتر ہندوستانی سماج کی تشکیل میں اسلام کیا حصہ لے سکتا ہے
مقالات/مضامین
کیا ہندوستان دنیا کا رہنما بن سکتا ہے
نامعلوم مصنف
امن جیتا جا سکتا ہے!
پال ہافمین
میں نہیں کہ سکتا
م ۔ ق ۔ خان
افسانہ
دنیا بھر کے غم تھے
غزل
بے ساختہ
اکبر معصوم
مجموعہ
قافیہ نما
مرثیہ سقائے آل عبا ابوالفضل العباس
مہدی نظمی
مرثیہ
کلیات مولانا سخا دہلوی
انتخاب
کوئی رسم بھی نہ نبھا سکا
سعد اللہ شاہ
محبوب الشعرا
وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سومیں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا
کیا دکھ ہے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتاآنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائےایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہےپھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے
میں اس کا ہو نہیں سکتا بتا نہ دینا اسےلکیریں ہاتھ کی اپنی وہ سب جلا لے گا
جی میں آتا ہے کہ اب عہد وفا بھی توڑ دوںان کو پا سکتا ہوں میں یہ آسرا بھی توڑ دوںہاں مناسب ہے یہ زنجیر ہوا بھی توڑ دوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
کیسے آکاش میں سوراخ نہیں ہو سکتاایک پتھر تو طبیعت سے اچھالو یارو
میں کسی طرح بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتایا تو سب کچھ ہی مجھے چاہیے یا کچھ بھی نہیں
فاصلہ نظروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہےوہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو
بزم دشمن سے تجھے کون اٹھا سکتا ہےاک قیامت کا اٹھانا ہے اٹھانا تیرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books