تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "salone"
انتہائی متعلقہ نتائج "salone"
غزل
وہ مانوس سلونے چہرے جانے اب کس حال میں ہیں
جن کو دیکھ کے خاک کا ذرہ ذرہ آنکھیں ملتا تھا
خلیل الرحمن اعظمی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "salone"
نظم
مجھے واپس کر دے
وہ لڑکپن کا زمانہ وہ سلونے شب و روز
وہ امنگیں وہ ترنگیں وہ تجسس وہ خروش
انوارعباس
غزل
مجھ سے زیادہ وقت بھلا کیوں بنسی بیرن پاتی ہے
پوچھ رہی ہے رادھا پیاری اپنے شیام سلونے سے