تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "samjhuu.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "samjhuu.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "samjhuu.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
hamchuu.n
हमचूँ ہَمچُوں
مانند ، اسی طرح ۔
mai.n na samjhuu.n to bhalaa kyaa ko.ii samjhaa.e mujhe
मैं न समझूँ तो भला क्या कोई समझाए मुझे مَیں نَہ سَمْجُھوں تو بَھلا کیا کوئی سَمْجھائے مُجھے
ضدی آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، آدمی خود نہ سمجھنا چاہے تو کوئی نہیں سمجھا سکتا
مزید نتائج "samjhuu.n"
غزل
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں گو نہ پاؤں اس کا بھید
پر یہ کیا کم ہے کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا
مرزا غالب
نظم
آج کی باتیں کل کے سپنے
ہم سفر تجھ کو کہوں یا تجھے رہزن سمجھوں
راہ میں لا کے مجھے چھوڑ دیا ہے تو نے
قتیل شفائی
غزل
مجھ سے ارشاد یہ ہوتا ہے کہ سمجھوں ان کو
اور پھر بھیڑ میں دنیا کی وہ کھو جاتے ہیں

