aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sanaa-e-husn"
لہو دینے کا موسم جا چکا ہےاب اپنا آب و دانہ چاہتا ہوں
وحشت کو ثناؔ چھپائے رکھنادستار و قبا سجائے رکھنا
اک طرز سخن ثناؔ نے دی ہےتائید سخن نہیں کرو گے
جسم کی قید میں ہوں کشمکش ذات میں ہوںایک سکے کی طرح کاسۂ خیرات میں ہوں
بدل چکی ہوں میں راہ اپنی پلٹ کے واپس نہ آ سکوں گیتمہاری راہوں سے خود کو پیچھے ہٹا رہی تھی تو تم کہاں تھے
हुस्न-ए-समा' حُسْنِ سَماع
عربی
गाने का सौंदर्य, श्रवण रस ।
خوب اجڑا خوب سنورا آفتوں سے یہ جہاںتا قیامت اے ثناؔ یہ آخری ہے زندگی
ذرا اے عشق تو رہنا سنبھل کرشرارت حسن کی کچھ ہو رہی ہے
جہاں کے عیش و طرب کو دوام ہے حاصلثناؔ سے کہئے اسی انجمن کی بات کریں
ثنائے حسن نہ کرتیں تو اور کیا کرتیںمری نگاہیں تری بے حجاب دید کے بعد
حالت دل میں ترا ہاتھ نہیں ہے کوئییہی بربادی صنم میرا مقدر ٹھہری
ہم نفس میری تو فطرت ہی ثنائے حسن ہےعشق کے بندے کہا کرتے ہیں دیوانہ مجھے
ادا شناس نگاراں ہمیں تو ہیں اظہرؔثنائے حسن ہم اہل سخن سے نکلی ہے
چلو اچھا ہی ہوا مفت لٹا دی یہ جنسہم کو ملتا صلۂ حسن نظر ہی کتنا
تو کہ شہکار صناع ہر اولیںتو بیاں میں نہیں دسترس میں نہیں
گر نہ ٹوٹے یہ شیشۂ دلتیرا حسن کمال ہوگا
محرومیٔ حیات کا حل ڈھونڈتے رہےیعنی ادائے حسن عمل ڈھونڈتے رہے
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاںجو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books