تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sar-e-shahr"
انتہائی متعلقہ نتائج "sar-e-shahr"
مزید نتائج "sar-e-shahr"
نظم
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گی
آج کے بعد مگر رنگ وفا کیا ہوگا
عشق حیراں ہے سر شہر صبا کیا ہوگا
پروین شاکر
غزل
تو بھی ہرے دریچے والی آ جا بر سر بام ہے چاند
ہر کوئی جگ میں خود سا ڈھونڈے تجھ بن بسے آرام ہے چاند
ابن انشا
نظم
لب پر نام کسی کا بھی ہو
بے تیرے کیا وحشت ہم کو، تجھ بن کیسا صبر و سکوں
تو ہی اپنا شہر ہے جانی تو ہی اپنا صحرا ہے