aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saudaa"
سر سوداؔ پہ ترے شعر رسا سے آگاہؔسلسلہ حشر کا برپا نہ ہوا تھا سو ہوا
محمد رفیع سودا
1713 - 1781
شاعر
سعود عثمانی
born.1958
طاہر سعود کرتپوری
born.1993
محمد سعود عالم قاسمی
مصنف
قدسی فیصل سعود
born.1944
سعود فیروز اعظمی
مترجم
ابوالسعود محمد داؤد
محمد سعود
مدیر
محمود ابوالسعود
سعود ارتضیٰ
ناشر
اشرف سعودی
سعود احمد دہلوی
منسٹری آف اسلامک افیئرس، سعودی عرب
اورسیز پاکستان رائٹرس فارم، سعودی عرب
امام محمد ابن سعود اسلامک یونیورسٹی، ریاض
زلیخائے عزیزاں بات یہ ہےبھلا گھاٹے کا سودا کیوں کریں ہم
اے بے دریغ و بے اماں ہم نے کبھی کی ہے فغاںہم کو تری وحشت سہی ہم کو سہی سودا ترا
وہ کون تھا کہ تمہیں جس نے بے وفا جاناخیال خام یہ سودائے خام کس کا تھا
عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخرمحبت کی حویلی جس طرح نیلام ہو جائے
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیںاک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
सौदाسَودا
عربی, فارسی
بیشتر کھانے پینے اور برتن کا سامان یا جنس جو بازار سے خریدی جائے، سامان تجارت
सौदाईسَودائی
مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.
दौड़ाدَوڑا
a runner
पौदाپَودَہ
رک : پودا.
قصائد سودا
قصیدہ
کلیات سودا
کلیات
مرزا محمد رفیع سودا
پروفیسر نذیر احمد
شاعری تنقید
خلیق انجم
قاضی افضال حسین
مونوگراف
مظہر احمد
انتخاب قصائد
مطالعہ سودا
محمد حسن
دیوان سودا
دیوان
افکار سودا
فرہنگ کلام سودا
انصار احمد
انتخاب دیوان سودا
انتخاب
انتخاب غزلیات سودا
بے قراری ملے گی مجھے نہ سکوں چین چھن جائے گا نیند اڑ جائے گیاپنا انجام سب ہم کو معلوم تھا آپ نے دل کا سودا مگر کر لیا
سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیںلیکن اس ترک محبت کا بھروسا بھی نہیں
تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشیرستہ بھی ڈھونڈ خضر کا سودا بھی چھوڑ دے
اس کا ہے جو بھی کچھ ہے مرا اور میں مگروہ مجھ کو چاہئے کوئی سودا کیے بغیر
جب یار نے اٹھا کر زلفوں کے بال باندھےتب میں نے اپنے دل میں لاکھوں خیال باندھے
راستہ سوچتے رہنے سے کدھر بنتا ہےسر میں سودا ہو تو دیوار میں در بنتا ہے
ہمارے شوق کے آسودہ و خوش حال ہونے تکتمہارے عارض و گیسو کا سودا ہو چکا ہوگا
آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میںان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
ہم سے بھی تو سودا ممکن ہے تم سے بھی جفا ہو سکتی ہےیہ اپنا بیاں ہو سکتا ہے یہ اپنی کتھا ہو ہو سکتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books