تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "savero.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "savero.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
shero.n
शेरों شیروں
ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد
فارسی
baTero.n
बटेरों بَٹیرَوں
بہت سی بٹیریں
ہندی
مزید نتائج "savero.n"
نظم
مجھے واپس کر دے
خواب آلود سویروں کی وہ بیدار شبیں
جن میں انگڑائیاں کچھ تہمت و دشنام کی تھیں
انوارعباس
غزل
روپ ملن کی آشا لے کر ہم جیون جیون گھومے ہیں
صدیوں آش نواش کے لمحے شام سویروں سے پھوٹے ہیں
طفیل دارا
نظم
۲۳ مارچ اذان صبح نیاز
کلی کلی کے گداز شانوں پر خوشبوؤں کے لطیف پرچم
نئے سویروں سے آشنائی کو کھل گئے تھے
اشرف جاوید
نظم
افق در افق
کہ یہ شامیں شبوں میں اور شبیں اجلے سویروں کے
تسلسل میں گندھی طول ابد عمر خضر پاتیں
شفیق فاطمہ شعریٰ
نظم
افق در افق
کہ شامیں شبوں میں اور شبیں اجلے سویروں کے
تسلسل میں گندھی طول ابد عمر خضر پاتیں


