aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaakh-e-gulzaar"
رشک گلزار ارم ارض وطن جب ہوگیاپنے بیگانے بسیں سنبل و ریحاں ہو کر
پئے گل گشت وہ گل پوش جو آئے گلزارؔزندگی سبزے کے مانند بچھا دیتے ہیں
اک مری شاخ نشیمن پھونکنے کے واسطےکس کی کج فہمی سے گھر بھر میں اجالا ہو گیا
خلا میں تیر اندازی سے کیا گلزارؔ پاؤ گےمیسر اس جنون رائیگاں سے کچھ نہیں ہوتا
تابش شوق سے الفاظ ہیں روشن گلزارؔیا ستارے کف اوراق پہ رکھے ہوئے ہیں
عروس فرغانہ
جرجی زیدان
مثنوی ہشت گلزار
شاہ حسین حقیقت
حقیقت گلزار صابری
شاہ محمد حسن صابری چشتی
گلزار جنت
شیخ عبدالغنی
نعت
مثنوی گلزار جنت
شاہ ابوالحسن ادیب
مثنوی
گلزار وحدت
شاہ تراب چشتی
شاعری
گلزار چشتی
فقیر احمد شاہ حقانی قادری چشتی
مجموعہ
گلزار دبستان
شیخ سعدی شیرازی
زبان
گلہائے پریشاں یعنی شرح شعر امروز ایران
آئینہ سکندر
شیخ غلام محی الدین
تذکرہ
کوئی کیا باب اماں آفت زدوں پر کھولتادستکیں گل زار طوفاں کی صدا میں کھو گئیں
جہان حرف و صدا میں چرچا نہ کیوں ہو گلزارؔ خاص تیراترے لیے تیری خوشنوائی نے شہرۂ عام لکھ دیا ہے
حیف گلزارؔ ملک و ملت میںاب نسیم سحر نہیں آتی
میں نے چمن کی خاطر کون سے دکھ جھیلے ہیںشاخ بہاراں میرے لئے گل بار نہ ہونا
کانوں میں اک بار پہن کے لوٹ آئی تھیپت جھڑ کی وہ شاخ ابھی تک کانپ رہی ہے
نفرتیں پھیلا رہے ہیں کیسی شیخ و برہمنکیا شمار ان کا کریں گے آپ انسانوں کے ساتھ
یہ رنگ و نور کا گلزارؔ دہر فانی ہےیہی پیام ملا عمر مختصر سے مجھے
دلی سدا سے مرکز بزم شہاں رہیسمراٹ چکرورتی و شاہ جہاں رہی
ہمیں خار وطن گلزارؔ پیارے ہیں گل تر سےکہ ہر ذرے کو خاک ہند کے شمس و قمر جانا
ہم کو یہ بھی خبر نہیں گلزارؔکب بت بے وفا نے لوٹ لیا
چھائی ہے گلزارؔ میں فصل خزاںپھول ہیں سب گل شمائل کے قریب
دیکھا تمہاری شکل میں حسن ازل کی ضوسجدہ تمہارے در پہ ہوا ہے روا مجھے
حیف گلزار جہاں میں چھا گئی غم کی گھٹاجو شگوفے تھے چمن میں وہ شرارے ہو گئے
مکدر کچھ فضا گلزارؔ دلی میں سہی لیکنکہیں اہل زباں ہم سا بھی اردو میں نظر آیا
اجڑ کر رہ گیا دو دن میں ہے ہےمرے گلزارؔ ہندی کو ہوا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books