aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaayaan-e-shaan"
مکتبہ شان، حیدرآباد
ناشر
ادارہ شان، حیدرآباد
سیدہ شانِ معراج
born.1948
شاعر
شان حیدر بیباک امروہوی
مصنف
شان زہرہ
مدیر
کتب خانہ شان اسلام، لاہور
منشی شان الٰہی صاحب زبیری
مکتبہ شان ہند، دہلی
شان ہند پبلی کیشن، نئی دہلی
ماہنامہ شان ہند، نئی دہلی
درد شایان شان دل بھی نہیںاور شب ہجر مستقل بھی نہیں
اے شانؔ آرزو کی ہری پتیوں کے بیچجو شاخ پر نہیں تھا وہ پھل ڈھونڈتے رہے
اے شانؔ انقلاب زمانہ کی ہیں دلیلیہ الجھنیں یہ خواب پریشاں نئے نئے
اے شانؔ سوچتی ہوں کہ وہ ہاتھ کیا ہوئےجو شاخ گل کو چھوڑ کے تلوار تک گئے
سر شام آج کیوں نیند آ رہی ہےیہ کس کی یاد کی پروائیاں ہیں
शान-ए-ख़ुदा شانِ خُدا
خدا كی قدرت
शान-ए-ख़त شانِ خَط
تحریر یعنی خط كا انداز، روشِ خط۔ .
'उलू-ए-शान عُلُوِ شان
شان و شوکت کی بلندی .
शान-ए-इलाही شانِ اِلٰہی
رک : شانِ خدا .
شاہ ولایت اور شاہان ہند
عرفان ترابی
بیان نبوت محمدی و شان رسالت احمدی
ملا عبدالغنی
شعار دبیر
مہذب لکھنوی
سامان تسکین
شاہ حسین نہری
شان محفل
ہاجر دہلوی
غزل
شان قطب العرفان
محمد امان علی ثاقب
چشتیہ
شان خدا
مولانا عبید الرحمن عاقل رحمانی
شان حبیب الرحمن
احمد یار خان
شعاع شمس
بدر عظیم آبادی
تذکرہ تاجدار گولڑہ
محمد شباب القادری
تذکرہ
ارمغان شباب
شام سندر صحرائی
شانؔ بے سمت نہ کر دے تمہیں صحرائے حیاتذہن میں ان کے نقوش کف پا رہنے دو
بے عمل لوگوں سے جب پوچھو تو کہتے ہیں کی شانؔہم ازل سے قسمت ناکام لے کر آئے ہیں
شانؔ عرفان نظر جب سے ہوا ہے حاصلاب کوئی پاس ہے میرے نہ جدا ہے مجھ سے
سارے دن کرتے ہیں ہم دشت تمنا کا سفرگرد چہرے پہ لیے شام کو گھر آتے ہیں
آئنوں سے دور وصف آئنہ داری کو شانؔلوگ کہتے ہیں کہ کوئی آئینہ گر لے گیا
اتنی ندرت ترے اشعار میں پہلے تو نہ تھیشانؔ یہ زینت افکار کہاں سے آئی
کیا خدا کی شان ہے اس دور کا انسان بھیاک ذرا مختار ہوتے ہی خدا بن جائے ہے
جو عطر بیز بنایا ہے اپنی محفل کوتو لفظ ڈھونڈئیے شایان شان خوشبو کے
خاک بوسیدہ دل کا ہو جانااس کے شایان شان ہے پیارے
خون سے کر گئے شہید وطننام شایان شان بھارت کا
جیسے حیات میں نے گزاری ہے شان سےاللہ مجھ کو موت بھی شایان شان دے
جو کروں نذر جسم جان کہ دلتیرے شایان شاں نہیں ہوتا
وہ جو شایان شان فقر نہ ہوایسی خیرات کچھ نہیں ہوتی
رنگ شب دراز بدل اشک خون سےشایان شان صبح طرب اہتمام کر
حسیں موسم نے نظریں پھیر لیں اپنے تغافل پرہوئے رفتار دنیا کے سبب شام و سحر غائب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books