تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shesh"
انتہائی متعلقہ نتائج "shesh"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "shesh"
غزل
کس کس کو تم بھول گئے ہو غور سے دیکھو بادہ کشو
شیش محل کے رہنے والے پتھر ڈھونے والے ہیں
فنا نظامی کانپوری
شعر
تعمیر و ترقی والے ہیں کہیے بھی تو ان کو کیا کہیے
جو شیش محل میں بیٹھے ہوئے مزدور کی باتیں کرتے ہیں
عبید الرحمان
نظم
تصویر و تصور
خوشی سے لبریز شش جہت ہے، زبان پر شور تہنیت ہے
یہ وقت وہ ہے جگرؔ کے دل کو وہ اپنے دل سے ملا رہے ہیں






