تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shohdaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "shohdaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "shohdaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "shohdaa"
نظم
گاندھی
جو اٹھا تھا شعلۂ شور و شر اسے اپنے خوں سے بجھا دیا
جو پڑا تھا پردہ نگاہوں میں اسے آپ اٹھ کے اٹھا دیا
اقبال سہیل
غزل
اس کو بھی جلا دکھتے ہوئے من اک شعلہ لال بھبوکا بن
یوں آنسو بن بہہ جانا کیا یوں ماٹی میں مل جانا کیا
ابن انشا
نظم
آوارہ
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروں
میرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں












