تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shor-gul"
انتہائی متعلقہ نتائج "shor-gul"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "shor-gul"
مزید نتائج "shor-gul"
غزل
قتل میں عاشق کے شب کو کیا تجھے تاخیر ہے
شور غل تھا دھوم تھی اور اژدہام آہنگ تھا
قاسم علی خان آفریدی
غزل
ترا شور غل وہ سنیں گے کیوں جو الم لئے ہیں سکون کے
تجھے ان سے کرنی ہو گفتگو تو خموشیوں کو سخن بنا
اختر ہاشمی
شعر
اسیروں کا نہیں کچھ شور و غل یہ آج زنداں میں
مرے دیوانہ پن کو دیکھ کر زنجیر ہنستی ہے

