aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siina-e-aqdas"
اس قدر مضبوط موسم پر رہی کس کی گرفتمیں کہ مجھ سے سینۂ آب و ہوا روشن ہوا
روضۂ اقدس پہ آکر کیوں نہ ٹھہریں قافلےباعث تسکین دل ہے آستانہ آپ کا
پہلو و پشت و سینہ و رخسار آئنہہے رزم گاہ حسن کا یہ چار آئنہ
گر چاہو موج زیست سدا دوڑتی رہےسر مثل بحر سینۂ ساحل پہ چھوڑ دو
قطرۂ ناچیز قدسیؔ شاد ہےسیپ کا سینہ کشادہ ہو گیا
خاک در اقدس پر رکھتی ہے جبیں دنیااس طرح نکلتے ہیں ارمان مدینے میں
اپنی گردش پہ اسی وجہ سے نازاں ہے فلککہ طواف در اقدس کا قرینہ آیا
اگر لکھنا طواف کعبۂ اقدس مقدر میںتو میرے نام طیبہ کی سنہری شام لکھ دینا
ترجمان جذبۂ اقدس تری فکر رساتو رخ راز حقیقت سے اٹھاتا ہے نقاب
مزاج اقدسفضل ربی ہے
دوست تیری حریم اقدس میںایک بندہ ہی باریاب نہیں
جو میں ترے پائے اقدس پہ رکھ دوں گااور یہ کہوں گا
میری جنت ہے روضۂ اقدسناز ہے مجھ کو اپنی قسمت پر
الٰہی عکسؔ کو توفیق دے دےدر اقدس پہ جائے مجتبیٰ کے
اے شیخ اپنا جبۂ اقدس سنبھالیےمست آ رہے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے
سینۂ برگ گل تر پہ نظر تھی اپنیزندگی آگ کے سانچے میں ڈھلی کیا نہ ہوا
اگر وہ سینۂ پر داغ عاشقاں میں نہیںتو پھر کہاں ہیں وہ تارے جو آسماں میں نہیں
تمہارے جلوۂ اقدس کا ایک پرتو ہےیہ نجم اور یہ زہرہ یہ مشتری کیا ہے
کس قدر بھروسہ تھا ان کو ذات اقدس پریوں ہی تھوڑی اپنی وہ کشتیاں جلا بیٹھے
پھر ہم تھے اور روضۂ اقدس کی جالیاںارمان کیا بتاؤں کہ کیا کیا مچل گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books