aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "slide"
کبھی رکا نہیں کوئی مقام صحرا میںکہ ٹیلے پاؤں تلے سے سرکتے رہتے ہیں
ریت کی طرح پھسلتے ہیں مری آنکھوں سےخواب ایسے بھی خزینے میں لیے پھرتا ہوں
بھولتا جاؤں گا گزری ساعتوں کے حادثےقہر آئندہ بھی میرے سر سے ٹلتا جائے گا
میں قطع نظر مجموعی آہنگ کی خرابیوں کے کھرنڈ کا لفظ تجربے کے غم انگیز تاثر کو غارت کرکے مضحک بنادیتا ہے لیکن افتخار جالب کی اس نظم کو سمجھنے کے لیے قاری پریہ شرط عائد ہوتی ہے کہ وہ نظم کے مجموعی آہنگ اور الفاظ کے حوالے سے اس...
جھولا سی سو اور سلائڈلیکن دادی بنی ہیں گائیڈ
ایک سلائڈ پر میری کچھ سانسیں رکھیںشیشے کی نلکی سے
شوخیٔ نیرنگ صید وحشت طاؤس ہےدام سبزہ میں ہے پرواز چمن تسخیر کا
ابھی تک آدمی صید زبون شہریاری ہےقیامت ہے کہ انساں نوع انساں کا شکاری ہے
slideslide
کِھسْکانا
sliceslice
لخت
slimeslime
کِیچَڑ
snidesnide
ذَلِیل
اردو ڈرامہ آغا حشر اور صید ہوس
شہناز نبی
تنقید
سائیڈ سے چلئے
مسیح انجم
نثر
صید زبوں
اشتیاق حسین قریشی
ڈرامہ
صید ہوس
آغا حشر کاشمیری
مجنوں گورکھپوری
قصہ / داستان
عبدالحلیم شرر
وِسپرز فرام دی شیڈو سائیڈ
آصف رضا
شاعری
ایم۔ ایس۔ جوہر
کون تھا صید وفادار کہ اب تک صیادبال و پر اس کے ترے تیر لیے پھرتے ہیں
ہر سو سر تسلیم رکھے صید حرم ہیںوہ صید فگن تیغ بکف تا کدھر آوے
وہ رشک غزالاں تھا مگر دام میں اس کےہم جیسے کئی صید زبوں حال بندھے تھے
پہنچا قریب مرگ کے وہ صید ناقبولجو تیری صید گاہ سے ٹک دور ہو گیا
اس صید مضطرب کو تحمل سے ذبح کردامان و آستیں نہ لہو میں لتھیڑ تو
خیال مرگ کب تسکیں دل آزردہ کو بخشےمرے دام تمنا میں ہے اک صید زبوں وہ بھی
میں صید ناتواں بھی تجھے کیا کروں گا یادظالم اک اور تیر لگایا تو کیا ہوا
صید کرشمہ اس لئے ہوتے نہیں کہ ہمپہلے سے زخم خوردہ فریب وفا کے ہیں
نہ چھوڑ صید محبت کو خاک پر صیاداسے بھی ڈال لے تو دوش پر کماں کی طرح
سر درد میں گولی یہ بڑی زود اثر ہےپر تھوڑا سا نقصان بھی ہو سکتا ہے اس سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books