تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "suunD"
انتہائی متعلقہ نتائج "suunD"
نظم
موت کا انتظار سفید چاک سے
آنکھیں بند
ٹوٹے ہوئے کھلونوں کی دکان
اور ان میں پڑے ہوئے
لنگڑے گھوڑے اور بے سونڈ ہاتھی
اسلم عمادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "suunD"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "suunD"
شاعری کے تراجم
جب ہاتھی نہاتے ہیں اس وقت
ہم دیکھتے ہیں صرف
ایک چھتری جیسی سیاہ پشت
اور ایک ابھری ہوئی سونڈ
پائپ کی طرح
کے سچیدانندن
نظم
بھلی سی ایک شکل تھی
سنا ہے ایک عمر ہے
معاملات دل کی بھی
وصال جاں فزا تو کیا
فراق جاں گسل کی بھی




