aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taa.ir-e-be-par"
پروازیوں کی شرح نظر تک نہ کر سکیلیکن خیال طائر بے پر کہا گیا
کیا میری حقیقت تھی گلستاں میں نہ پوچھومیں تھا مگر اک طائر بے پر کی طرح تھا
طائر بے پر بچے کیا دام سے صیاد کےزد میں جب ساری فضائے گلستاں تک آ گئی
گرتے پڑتے در سرکار تک آ پہنچا ہےہم سے پوچھے کوئی اک طائر بے پر کے مزے
کیا کریں بیکس ہیں ہم بے بس ہیں ہم بے گھر ہیں ہمکیوں کر اڑ کر پہنچیں اس تک طائر بے پر ہیں ہم
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
ताइर-ए-बे-परطائر بے پر
featherless bird
تیر بہدف
عبدالحمید
شمشیر بے نیام
عنایت اللہ التمش
تاریخی
طوفان بے تمیزی
رتن ناتھ سرشار
ناول
دست بے طلب میں پھول
عفت سحر طاھر
خواتین کی تحریریں
تار عنکبوت
انور صدیقی
طائر معرفت
محمد طیب راقم علیگ
پیام درد بے درماں
تعمیر چنڈیگڑھی
مجموعہ
پنڈت رتن ناتھ در
اصلاحی و اخلاقی
رد فتنہ
سید انور علی
اسلامیات
اسلامی فن تعمیر پر ایک نظر
ڈاکٹر غلام معین الدین
تاریخ اسلام
بیا بمجلس اقبال
ممنون حسن
نزول آیات فرقان بسکون زمین و آسمان
پیر محمد شاہ
آئینہ تاریخ
پروفیسر پی این ورما
ہندوستانی تاریخ
کیا اڑے گی وادیٔ امید میںطائر بے بال و پر ہے زندگی
کوندتی ہیں بجلیاں برسات میںطائر بے بال و پر کے آس پاس
میری طرف سے خاطر صیاد جمع ہےکیا اڑ سکے گا طائر بے بال و پر کہیں
ہے معجزہ کہ وہ سدرہ مقام تک پہنچاجو ایک طائر بے بال و پر ملا تھا مجھے
قفس کو لے کے جو اڑا جائے گلستاں کی طرفوہ عزم طائر بے بال و پر میں رکھا جائے
اس بے بسی میں شوق کی پرواز دیکھیےلے ہی اڑا ہوں طائر بے بال و پر کو میں
اوج مقام دوست پہ اپنا گزر کہاںشایان سدرہ طائر بے بال و پر کہاں
جنبش موج نسیم صبح کا اعجاز دیکھطائر بے بال و پر کی حسرت پرواز دیکھ
قوم آوارہ عناں تاب ہے پھر سوئے حجازلے اڑا بلبل بے پر کو مذاق پرواز
دل ایک تڑپنے میں پرے عرش کے پایااس طائر بے بال کی پرواز تو دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books