تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tajziye"
انتہائی متعلقہ نتائج "tajziye"
غزل
بہاریں رنگ و بو کے تجزیے سے اب پریشاں ہیں
چمن میں ہو گئے ہیں آج کتنے دیدہ ور پیدا
وجاہت علی سندیلوی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tajziya
तज्ज़िया تَجْزِیَہ
کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے
عربی
tajziya-kaa
तज्ज़िया-कार تَجْزِیَہ کار
analyst
tajziya karnaa
तज्ज़िया करना تَجْزِیَہ کَرنا
اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .
مزید نتائج "tajziye"
غزل
وہ غنچہ ہوں کہ تجزیہ کی راہیں بند ہیں مجھ پر
وہ نقطہ ہوں کہ جس کی سیر ہی کونین کا محور
ذہین شاہ تاجی
نظم
طلوع اسلام
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے




