تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "takht"
انتہائی متعلقہ نتائج "takht"
نظم
آوارہ
تخت سلطاں کیا میں سارا قصر سلطاں پھونک دوں
اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اسرار الحق مجاز
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "takht"
غزل
وہی تاج ہے وہی تخت ہے وہی زہر ہے وہی جام ہے
یہ وہی خدا کی زمین ہے یہ وہی بتوں کا نظام ہے
بشیر بدر
غزل
میں غزل کی شبنمی آنکھ سے یہ دکھوں کے پھول چنا کروں
مری سلطنت مرا فن رہے مجھے تاج و تخت خدا نہ دے
بشیر بدر
نظم
بنجارہ نامہ
نوبت نقارے بان نشان دولت حشمت فوجیں لشکر
کیا مسند تکیہ ملک مکاں کیا چوکی کرسی تخت چھتر
نظیر اکبرآبادی
نظم
ترانہ
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے

