تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "takkar"
انتہائی متعلقہ نتائج "takkar"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "takkar"
نظم
تم جو سیانے ہو گن والے ہو
طوفانوں سے ٹکر لے لی جب تھامے پتوار
پیار کے ناطے جس کشتی کے لاکھوں کھیون ہار
ادا جعفری
طنز و مزاح
مرزا فرحت اللہ بیگ
مزاحیہ
بہانے باز ہیں مکار ہیں جھوٹے ہیں شاطر ہیں
ملے ہیں اب کہیں جا کر انہیں عشاق ٹکر کے
مسرور شاہ جہاں پوری
غزل
دل شوق کے جوش میں دوڑ چلا اور جوش تو ہوتا ہے اندھا
در بند پڑا تھا قسمت کا ٹکر جو لگی تیورا کے گرا
آرزو لکھنوی
غزل
طوفان بلا کی موجوں میں کیں بند آنکھیں اور پھاند پڑے
کشتی نے جہاں ٹکر کھائی دل بول اٹھا ساحل ہی تو ہے
آرزو لکھنوی
نظم
قربانی کے بکرے
چلتے ہوئے جلوس میں ٹکر لگا دی ہے
اور ووٹروں میں پارٹی بازی کرا دی ہے
سید محمد جعفری
نظم
قومی گیت
طوفان میں کشتی کھیتے ہیں کہسار سے ٹکر لیتے ہیں
ہم جنگ میں سر دے دیتے ہیں ہم پاؤں ہٹانا کیا جانیں
شمیم کرہانی
غزل
ہمارے گاؤں کی باتیں نرالی ہی نرالی ہیں
کہیں ٹکر نہیں اس کا سکونت میں سہولت میں



