تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "talaashii"
انتہائی متعلقہ نتائج "talaashii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
talaashii
तलाशी تَلاشی
مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامعہ تلاشی، جھاڑا.
ترکی, عربی, فارسی
مزید نتائج "talaashii"
مزاحیہ
اڑا لیتی ہیں سب نقدی تلاشی جیب کی لے کر
ہم اپنی ہی کمائی ان سے ڈر ڈر کے چھپاتے ہیں
راجہ مہدی علی خاں
مزاحیہ
دماغ ان کا جو دیکھا اور دل کی بھی تلاشی لی
کئی پستول نخروں کے کئی غصے کے بم نکلے




