aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talk-shows"
بالخصوص سنسنی خیز بریکنگ نیوز اور سیاسی ٹاک شوز کے ذریعہحقائق کو جاننے کا حق ترک کرنا ہوگا
رہتا ہے صبح و شام ہی اب گھر میں ٹاک شوگھٹنوں کا تھا جو درد وہ اب سر میں آ گیا
اٹھا کے لائے ہو ٹاک شو میں کہاں سے حسن کلام والےجو گیسٹ ہیں ان کی گفتگو میں جلال ہوگا یہ طے ہوا تھا
اس میٹنگ میں وہ سب بہت بے چینی سے ایڈیٹر کا انتظار کر رہے تھے۔ اس وقت میٹنگ میں بچّوں کے لیے کھلونے بنانے والی کمپنی کے ایم۔ ڈی بیٹھے ہوئے تھے۔ جن کی کمپنی اس پروگرام کو پیش کرے گی۔ یتیم، بے سہارہ بچّوں کے لیے فلاح و بہبود...
آخری شو سے لوٹنے والے بھی غائب ہو جاتے ہیںمیں جانے کن تصویروں میں کب تک کھویا رہتا ہوں
टॉक-शोज़ٹاک شوز
talk shows
بہت سال پہلےمیں اک بھیگتی رات میں
میں اپنے پر بھی اڑانیں بھی خود بناؤں گینشانہ لیتی کمانیں بھی خود بناؤں گی
کبھی ہم پھول ہوتے تھےگلابی نرم و نازک اوس میں بھیگا
دہائی دوں کہ کھلے ظلم سے بچائے مجھےکوئی نہیں مرے پنجے سے جو چھڑائے مجھے
اس تعلق نے بھرم رکھا ہوا ہے دوستامیں تو اس کے قرب کی پوشاک کی شو شا سے ہوں
پوچھتی روز ہے شو کیس کی گڑیا مجھ سےآپ کے گھر کا بہل جائے گا بچہ مجھ سے
مل جل کر ایمان خدا پر لا سکتے ہیںاک جنت میں بھوک اور پیاس سما سکتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books