تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tamaa.nche"
انتہائی متعلقہ نتائج "tamaa.nche"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tamaa.ncha
तमाँचा طَمانچَہ
وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپّڑ، لپڑ، پستول، ہوا کا تھپیڑا
فارسی
tamaa.nchaa
तमाँचा طَمانچا
اس کا صحیح املا 'طمانچہ' ہے، وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپڑ، لپڑ
فارسی
tamaa.nchaa
तमाँचा تَمان٘چا
مزید نتائج "tamaa.nche"
غزل
منہ میں طمانچے چھاتی میں گھونسہ کمر میں لات
کیا کیا ہوئیں یہ مجھ پہ عنایاتیں ٹھیک ٹھیک
نظیر اکبرآبادی
غزل
نہیں موجیں ہیں یہ سیل حوادث کے طمانچے ہیں
اسے کھانا پڑی منہ کی ابھر کر جب حباب آیا
ریاضؔ خیرآبادی
غزل
گھر میں آنکھوں کے قدم رکھنے نہیں پاتی ہے نیند
دونوں پلکوں کے طمانچے رات بھر کھاتی ہے نیند
امداد علی بحر
نظم
اوقات
دماغوں میں پکتے ہوئے گرم لاوے کے آگے
طمنچے سے اگلے ہوئے گرم سیال سیسے کی اوقات کیا ہے