تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tapnaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "tapnaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tapnaa
तपना تَپْنا
گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا
سنسکرت
مزید نتائج "tapnaa"
غزل
مرنا ہی نہیں یہ جینا ہے یہ پریم کی جوالا ہے جس میں
چاندی کی طرح سے گلنا ہے سونے کی طرح سے تپنا ہے
فرحت کانپوری
نظم
درخت زرد
تنا تن تن تنا تن تن تنا تن تن تنا تن تن
تنا تن تن نہیں محنت کشوں کا تن نہ پیراہن
جون ایلیا
نظم
اندیشہ
لوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گے
باتوں باتوں میں مرا ذکر بھی لے آئیں گے
کفیل آزر امروہوی
نظم
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں
یا چھوڑیں یا تکمیل کریں یہ عشق ہے یا افسانا ہے
یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

