aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarasnaa"
ترونا مشرا
born.1966
شاعر
یشب تمنا
born.1957
تمنا عمادی
1888 - 1972
تمنا جمالی
تمنا جعفری
born.1967
تمنا عمادی مجیبی
مصنف
تمنا اورنگ آبادی
died.1789
آذر تمنا
1954 - 2014
تاراپدا گھوش
عطیہ کار
آنند تارن
مدیر
تمنا مطفرپوری
جلال الدین توانا
مرکز التراث الاسلامی، دیوبند
ناشر
تمنا سیتا پوری
کے۔ ایل ترانہ
وہ اب کیا خاک آئے ہائے قسمت میں ترسنا تھاتجھے اے ابر رحمت آج ہی اتنا برسنا تھا
کسی کے پیار کا قصہ ادھورا چھوڑ آئے ہمالجھنا خود سے اور ہر دم ترسنا رہ گیا باقی
میرے حصے ہی میں لکھا تھا سماعت کو ترسناورنہ اطراف و جوانب بے زباں کوئی نہیں تھا
اب تبسم کے لیے ہم کو ترسنا ہوگاحادثے وقت کے ماتھے پہ شکن چھوڑ گئے
تم ہو گفتار سراپا وہ سراپا کردارتم ترستے ہو کلی کو وہ گلستاں بکنار
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
تمنائیں اور آرزوئیں ایک طور پر انسان کا سرمایہ بھی ہیں اور ساتھ ہی زندگی میں ایک گہرے دکھ اور حسرتوں کا سبب بھی ۔ انسان انہیں پالتا ہے لیکن وہ تمنائیں کبھی پوری نہیں ہوتیں ۔ ہم نے تمنا اور اس کی مختلف شکلوں پر محیط شاعری کا ایک چھوٹا سا انتخاب کیا ہے ۔ اس قسم کی شاعری ہمیں زندگی کو نئے ڈھنگ سے اور پہلے سے زیادہ بڑی اور پھیلی ہوئی سطح پر سوچنے کیلئے تیار کرتی ہے ۔
عظیم اردو شاعر اور 'سارے جہاں سے اچھا...' اور 'لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری' جیسے شہرہ آفاق ترانے کے خالق
तरसनाتَرَسْنا
ہندی
(کسی چیز کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا، نہایت مشتاق رہنا، پھڑکنا، آرزو میں بے چین رہنا
बरसनाبَرَسْنا
پانی کا مسلسل بونْدوں کی شکل میں فضاسے زمین پرآنا، بارش ہونا، مینْھ پڑنا
तरानाتَرانَہ
فارسی
عام نغمہ یا گیت
तराशाتَراشَہ
چھیلن، کترن جوکسی چیز کے تراشنے سے نکلے جیسے تراشۂ قلم، تراشۂ چوب
شکوہ جواب شکوہ
علامہ اقبال
نظم
تماشا گھر
اقبال مجید
افسانہ
چشم تماشا
نجم الحسن رضوی
طفلی ترانے
سید شکیل دسنوی
ناصر کاظمی کی شاعری میں پیکر تراشی
سمیہ تمکین
شاعری تنقید
تمنائے دل
صلاح الدین سیفی
ہفت تماشا
مرزا محمد حسن قتیل
تمنا بے تاب
رشید امجد
خود نوشت
تماشاے اہل قلم
لطف اللہ خان
خاکے/ قلمی چہرے
آزادی کے ترانے
شری امر امرتسری
اودھوت کا ترانہ
اردو غزل میں پیکر تراشی
شہپر رسول
غزل تنقید
یہ کس کا خواب تماشا ہے
خالد جاوید
تاریخ و تنقید
ترانۂ نعت
عمر انصاری
نعت
شمارہ نمبر-003
محمد حسین عرشی
Mar 1943البیان، امرتسر
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشہجاتے ہیں جدھر سب میں ادھر کیوں نہیں جاتا
اصولوں پر جہاں آنچ آئے ٹکرانا ضروری ہےجو زندہ ہو تو پھر زندہ نظر آنا ضروری ہے
زمانہ واردات قلب سننے کو ترستا ہےاسی سے تو سر آنکھوں پر مرا دیوان لیتے ہیں
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہےدیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یادوقت کتنا قیمتی ہے آج کل
سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیںلیکن اس ترک محبت کا بھروسا بھی نہیں
آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسےایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
لطف کلام کیا جو نہ ہو دل میں درد عشقبسمل نہیں ہے تو تو تڑپنا بھی چھوڑ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books