تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tarshe"
انتہائی متعلقہ نتائج "tarshe"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
naqshe
नक़्शे نَقْشے
صورت، شکل، چہرہ مہرہ، روپ سروپ، حلیہ، خط وخال، چہرے کی خوشنمائی، نمونہ، مثال، نظیر، ڈول، ساخت، تراش خراش، بناوٹ، تصویر، شبیہ، عکس، پیکر، ڈھانچہ، خاکہ، حلیہ، سج دھج، وضع قطع، صورت حال؛ طرز، انداز، خانہ کھنچا ہوا کاغذ، لکیریں کھنچا ہوا کاغذ، جدول کشی کیا ہوا فارم، سلسلہ، واسطہ، تعلق، شجرہ
مزید نتائج "tarshe"
مزاحیہ
ناک پھولی ہوئی دو نالی طفنچے کی طرح
تیرے ترشے ہوئے ابرو نے کیا دل گھائل
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
نظم
نہ جانے کیوں
اب وہ اگلا سا انہیں ذوق تکلم بھی نہیں
ان کے ترشے ہوئے ہونٹوں پہ تبسم بھی نہیں
بسمل دہلوی
غزل
سوچ سے پیکر کیسے ترشے سوچ کا انت نرالا ہے
خاک پہ بیٹھے آڑے ترچھے نقش بناتے رہتے ہیں
اختر امام رضوی
نظم
اے زہرہ جبیں ناچ
کس ناز سے رہ رہ کے چمکتی ہے یہ بجلی
جیسے ترے ترشے ہوئے ہونٹوں پہ تبسم


