تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thamne"
انتہائی متعلقہ نتائج "thamne"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "thamne"
مزید نتائج "thamne"
نثری نظم
اور سوئے ہوئے دل میں چبھو کر بھاگ گیا
دل میں چبھے ہوئے کانٹے کی ڈور تھامنے کے لیے
افضال احمد سید
نظم
اب کیا کروں
اشک ابھی تھمنے نہ پائے تھے کہ بیدردی کے ساتھ
بوندیوں سے بوستاں بجنے لگا اب کیا کروں
جوش ملیح آبادی
نظم
میری راہوں کے اب تم مسافر نہیں
چیل کوؤں سے بد تر وہ گدھ ٹھہرے تم
میری سانسوں کے تھمنے کے مشتاق ہو
ماریہ مظفر
نظم
ایسا کب تک چلے گا
میں نے تو کبھی نہیں روکا تمہیں میرا ہاتھ تھامنے سے
تمہارا ہر روز اتنے قریب سے گزر جانا

