aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tohmat-taraashii"
بقول میرؔ یہ انسان پر تہمت تراشی ہےکسی مجبور کا ممکن نہیں مختار ہو جانا
کچھ لوگ جو سوار ہیں کاغذ کی ناؤ پرتہمت تراشتے ہیں ہوا کے دباؤ پر
آنکھوں پہ ابھی تہمت بینائی کہاں ہےتو خود ہی تماشہ ہے تماشائی کہاں ہے
مجھ پہ تہمت لگا رہے ہیں لوگجانے کیوں دل دکھا رہے ہیں لوگ
तोहमत-तराशीتہمت تراشی
crafting accusation
تہمت چند اپنے ذمے دھر چلےجس لیے آئے تھے سو ہم کر چلے
Khizr is known as the spiritual guide of Musa (Moses) and Sikandar (Alexander). While many say that he was a Prophet, some others argue that he was one of the angels sent upon the earth to guide those who had lost their way. There are many stories around him suggesting...
خوب تماشا ہم کو بنایا آپ تماشا آپ ہوئےہم کو رسوا کرنے نکلے کیسے رسوا آپ ہوئے
تجھ سے مل کر اس قدر اپنوں سے بیگانے ہوئےاب تو پہچانے نہیں جاتے ہیں پہچانے ہوئے
اب وفا رنگ تماشا کوئی چہرہ نہ رہااپنی آنکھوں کی چمک پر بھی بھروسا نہ رہا
اب کے بازار میں یہ طرفہ تماشا دیکھابیچنے نکلے تو یوسف کا خریدار نہ تھا
مجھ کو وہ کتاصبا قدموں اچھلتا
کبھی ڈھلتے ہوئے سورج کا منظر ہی نہیں دیکھاترے دل سے پرے میں نے گزر کر ہی نہیں دیکھا
پیہم تلاش دوست میں کرتا چلا گیاکونین کی حدوں سے گزرتا چلا گیا
روح کے زخم سے چہرے پہ توانائی ہےبے حسی شدت احساس کی گہرائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books