تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "toto.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "toto.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "toto.n"
مزید نتائج "toto.n"
نظم
شہر اور میں
جل رہا ہے ہر شجر اس شہر کا اب رات دن
اڑ رہے ہیں ہاتھ سے طوطوں کی صورت سال و سن
چندر بھان خیال
نظم
شکست زنداں کا خواب
بھوکوں کی نظر میں بجلی ہے توپوں کے دہانے ٹھنڈے ہیں
تقدیر کے لب کو جنبش ہے دم توڑ رہی ہیں تدبیریں
جوش ملیح آبادی
نظم
آہنگ نو
یہ ترحم سے نہ دیکھیں گے کسی کی جانب
ان کی توپوں کے دہن کر دو انہی کی جانب
اسرار الحق مجاز
نظم
سالگرہ
اپنی بندوقوں کی نالی سے ڈراؤ اس کو
اور اس پر جو نہ مانے اسے توپوں کی سلامی دے دو