تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tumhe.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "tumhe.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tumhe.n"
غزل
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
بشیر بدر
نظم
خوبصورت موڑ
تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں
ساحر لدھیانوی
نظم
جواب شکوہ
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے
ہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے



