تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "uThaa.iye"
انتہائی متعلقہ نتائج "uThaa.iye"
غزل
جو ہو فیصلہ وہ سنائیے اسے حشر پر نہ اٹھائیے
جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی وہ یہیں سہی
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mu.nh uThaa.iye
मुँह उठाइएمُنْھ اُٹھائِیے
۔ اندھا دھند بے دھڑک۔ بے پروائیسے۔ بے سوچے سمجھے۔ ؎
bas ho chukii namaaz musallaa uThaa.iye
बस हो चुकी नमाज़ मुसल्ला उठाइएبَس ہو چُکی نَماز مُصَلّٰی اُٹھائِیے
اب یہ کام ختم کرو جگہ خالی کرو یہاں دوسرا کام ہوگا
qadr-daan kii juutiyaa.n uThaa.iye, naa-qadr ke paaposh maarne na jaa.iye
क़द्र-दान की जूतियाँ उठाइए, ना-क़द्र के पापोश मारने न जाइएقَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے
جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے