تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ulte.nge"
انتہائی متعلقہ نتائج "ulte.nge"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kyaa banaa le.nge
क्या बना लेंगे کَیا بَنا لیں گے
کیا بگاڑ سکتے ہیں ، کچھ نقصان نہیں پہن٘چا سکتے.
muute.nge aur so rahe.nge
मूतेंगे और सो रहेंगे مُوتیں گے اَور سو رَہیں گے
بے فکر ہو جائیں گے
kankhajuure ke kitne paa.nv TuuTe.nge
कनखजूरे के कितने पाँव टूटेंगे کَنکَھجُورے کے کِتْنے پاؤں ٹُوٹیں گے
بہت بارسوخ اور امیر آدمی کا کتنا نقصان ہو گا.
daadaa mare.nge jab bail baTe.nge
दादा मरेंगे जब बैल बटेंगे دادا مَریں گے جَب بَیل بَٹیں گے
قب : جب دادا مریں گے الخ ، دادا کے مرنے پر جائیداد تقسیم ہوگی ، جب کسی معاملے میں تاخیر ظاہر کرنا ہو تو کہتے ہیں .
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "ulte.nge"
مزید نتائج "ulte.nge"
نظم
درد آئے گا دبے پاؤں
مشتعل ہو کے ابھی اٹھیں گے وحشی سائے
یہ چلا جائے گا رہ جائیں گے باقی سائے
فیض احمد فیض
غزل
یہ اٹھنا بیٹھنا محفل میں ان کا رنگ لائے گا
قیامت بن کے اٹھیں گے بھبوکا بن کے بیٹھے ہیں