aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummiid-e-visaal-e-ma.asuuq"
معین امیر جامعہ
مدیر
ابن امید
شاعر
احمد حسین امین جنگ
مصنف
تحریک امین شریعت، بریلی شریف
ناشر
امین شریعت دارالمطالعہ، چھتیس گڑھ
ایم، اے، مسعود کشمیری
درگاه شریف حضور امین شریعت ٹرسٹ، مرادآباد
صبح امید پبلی کیشنز، بمبئی
کلب عابد
محمد اے عابد
خواجہ امیر حسن سجزی دہلوی
1242 - 1325
یو۔ اے۔ بی۔ آئی۔ ڈی۔ کلانوری
ایوان امیر مینائی، کراچی
خواجہ محمد معصوم سرہندی
1598 - 1668
مجلس نذر عابد، نئ’ دہلی
جس میں کچھ ہوتی ہے امید وصال معشوقاتنی کھلتی نہیں وو گردش دوراں مجھ کو
یوں دل میں اہتمام امید وصال ہےاس حادثے کا جیسے کوئی احتمال ہے
آرزوئے وصال یار کریںکس کے آنے کا انتظار کریں
صبح وصال زیست کا نقشہ بدل گیامرغ سحر کے بولتے ہی دم نکل گیا
ہجر و وصال یار کا پردہ اٹھا دیاخود بڑھ کے عشق نے مجھے میرا پتا دیا
گھر کے مضمون کی زیادہ تر صورتیں نئی زندگی کے عذاب کی پیدا کی ہوئی ہیں ۔ بہت سی مجبوریوں کے تحت ایک بڑی مخلوق کے حصے میں بے گھری آئی ۔ اس شاعری میں آپ دیکھیں گے کہ گھر ہوتے ہوئے بے گھری کا دکھ کس طرح اندر سے زخمی کئے جارہا ہے اور روح کا آزار بن گیا ہے ۔ ایک حساس شخص بھرے پرے گھر میں کیسے تنہائی کا شکار ہوتا ہے، یہ ہم سب کا اجتماعی دکھ ہے اس لئے اس شاعری میں جگہ جگہ خود اپنی ہی تصویریں نظر آتی ہیں ۔
شاعری پڑھتے ہوئے جو ایک بنیادی بات ذہن میں رکھنے کی ہے وہ یہ ہے کہ تخلیقی زبان لفظ کواس کے معنی اوراس سے وابستہ عمومی تصورسے بہت آگے لے جاتی ہے ۔ آسمان کلاسیکی شاعری کا ایک بنیادی استعارہ ہے اوراس استعارے کے اردگرد پھیلی ہوئی تصورات کی دنیا بھی آسمان کےعمومی تصورسے بہت مختلف ہے ۔ عشق کے باب میں آسمان ایک مضبوط کردار کے طورپرسامنے آتا ہے ۔ عاشق کے خلاف ساری چالیں وہی چلتا ہے اوراس پر ہونے والے سارے ظلم وستم اسی کی کارکردگی کا نتیجہ ہیں ۔ اسی لئےعاشق اسی کی طرف ایک نظرکرم کی امید لئےدیکھتا رہتا ہے ۔ یہ ایک چھوٹا سا انتخاب ہم آپ کیلئے پیش کررہے ہیں ۔
شاعری میں تخیل کی پروازنے بدن کی عام سی حرکات کو بھی حسن کے ایک دلچسپ بیانیے میں تبدیل کردیا ہے ۔ انگڑائ اوراس کی پوری جمالیات جس رنگا رنگی کے ساتھ اردو شاعری میں نظرآتی ہے وہ شاعروں کے ذہن کی زرخیزی اور ان کے تخیل کی بلند پروازی کا ایک بڑا ثبوت ہے ۔ بعض اشعار کو پڑھ کرتوایسا محسوس ہوتا ہے کہ حسن کا واحد مرکزانگڑائی کا عمل ہی ہے ۔ محبوب کے بدن میں فن کاروں کی دلچسپی کی یہ کتھا ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
उम्मीद-ए-विसाल-ए-मा'शूक़امید وصال معشوق
hope of sexual union with beloved
امید وصال
گوری پرشاد
ناول
خورشید صبح وصال
محمد اسمٰعیل خاں صبر رامپوری
قصیدہ
افسانہ ہجرووصال
ابوالکلام آزاد
وصال صنم
الیاس سیتا پوری
امیدویاس
سید امین گیلانی
مجموعہ
ہجر و وصال
مضامین
ہجرووصال
مقالات/مضامین
ہجرو وصال
امید سحر
اختر بلوچ
ڈائری
وصال محبوب
نار وصال
عترت حسین عاشقی
پرکاش پنڈت
وصال احمدی
بدرالدین سرہندی
ہجر و وصال یار کا موسم نکل گیااے درد عشق جاگ زمانہ بدل گیا
یہ گم ہوئے ہیں خیال وصال جاناں میںکہ گھر میں پھرتے ہیں ہم اپنی جستجو کرتے
محو رقص وصال تھا کیا تھاوہ سراپا غزال تھا کیا تھا
کوئی نشانیٔ عہد وصال دے جائےوہ میری عمر مرے ماہ و سال دے جائے
ذوق شب وصال ہمارے لئے بھی ہوہم سا ہی تیرا حال ہمارے لئے بھی ہو
قطع جب سے ہوئی امید وصال جاناںاس طرح بیٹھ گیا دل کہ اٹھایا نہ گیا
جاگ اے شمع شبستان وصالمحفل خواب کے اس فرش طرب ناک سے جاگ
جس میں کچھ ہوتی ہے امید وصال محبوباتنی کھلتی نہیں وہ گردش دوراں مجھ کو
دل پہ گراں ہے ذکر فراق و وصال بھیگزرے ہیں تیرے بعد کئی ماہ و سال بھی
نہ ملال ہجر نہ منتظر ہیں ہوائے شام وصال کےہم اسیر اپنی ہی ذات کے کسی خواب کے نہ خیال کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books