aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummiid-vaar-e-daaman-e-rahmat"
خطا کاری مری امید وار دامن رحمتمگر مفتی تو قرآن و بخاری لے کے نکلا ہے
امیدوار لطف نہیں ہیں کسی سے ہممایوس اس لیے بھی نہیں زندگی سے ہم
خود رحم کیجیے دل امیدوار پرآپھی نکالئے کوئی صورت نباہ کی
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
قیامت ہے جو ایسے پر دل امیدوار آئےجسے وعدے سے نفرت ہو جسے ملنے سے عار آئے
ارشاد رحمانی و فضل یزدانی
مولوی محمد علی
سراج المعرفت ومنہاج رحمت
سید رحمت علی خاں
شاہ فضل رحمٰن گنج مراد آبادی
ملفوظات
درد و درماں
صالحہ عابد حسین
خواتین کی تحریریں
ڈائن
ایم اے راحت
تژک امیری
امیر عبدالرحمن خان
دبدبۂ امیری
خود نوشت
تزک امیری
امیر خسرو
شاہد مختار
سفرنامہ شیخ ابن بطوطہ
کلیات نبض و بول و براز
سید حبیب الرحمٰن
طب
تزک عبدالرحمانی
ترجمہ
مباحثہ سکندرآباد
مراری لال
خطبات
فتنہ پرویز و حقیقت حدیث
منشی عبدالرحمن خان
محامد خیرالوریٰ
محمد امیر حمزہ
نعت
مجھ سے عصیاں کار کی بھی پردہ پوشی ہو گئیدیکھنا گنجائش دامان رحمت دیکھنا
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
وسعت دامن رحمت کی قسم کھاتا ہوںعذر تقصیر بھی داخل حد تقصیر میں ہے
تیری بخشش ہے تو کیا گرمیٔ محشر سے خطرگوشۂ دامن رحمت ہے گنہ گار کے ہاتھ
دامن دوست نے بوسوں سے نوازا رحمتؔمجھ سے بہتر مرے اشکوں کا نصیبہ نکلا
امیدوار چاہ زنخدان یار ہوںمیں تشنہ لب ہوں شربت دیدار کی قسم
ابر آئے تو شراب پئیں بادہ خوار ہیںامیدوار رحمت پروردگار ہیں
امیدوار وعدۂ دیدار مر چلےآتے ہی آتے یارو قیامت کو کیا ہوا
کچھ ادھر بھی ہیں امیدوار کرممہرباں اس طرف بھی ذرا دیکھیے
نفیس تخم بنا رکھو اپنے عزموں کواور اس کے بعد رہو تم امیدوار بہار
مسترد دفتر طرب میں ہواایک امیدوار غم بیزار
لپٹ کر رہ گئے مجرم ترے دامان رحمت میںقیامت میں قیامت کی ہوا جب تیز چل نکلی
ہنوز گوش بر آواز غیر ہے کوئیامیدوار ازل اب تک انتظار میں ہے
غم کی ماری ماں کو میرا دھیان آئے گا ضرورکیا کروں خود ہو رہا ہوں دامن رحمت سے دور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books