aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "utarvaane"
محمود ایروانی
مصنف
پھول لگانے اور تصویراتروانے پر پابندی ہے
در قفس پہ اندھیرے کی مہر لگتی ہےتو فیضؔ دل میں ستارے اترنے لگتے ہیں
تمام رات نہایا تھا شہر بارش میںوہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
آخری ناؤ نہ آئی تو کہاں جاؤں گاشام سے پار اترنے کے لیے بیٹھا ہوں
परवाने پروانے
پروانہ کی مغیرہ حالت یا جمع
उतरवाना اُتَرْوانا
رک : اتارنا جس کا یہ تعدیہ در تعدیہ ہے.
उतरवाँ اُتَرْواں
ڈھالو ، ڈھلواں .
सर उतरवाना سَر اُتَرْوانا
سر کٹوانا ، قتل کرا دینا.
اب وہ اترنے والا ہے
انیس رفیع
افسانہ
روانشناسی احساس و ادراک
فلسفہ
کاروان زندگی
سکندر علی وجد
الانجم الطوالع
راغب بدایونی
محمڈن انگلو اورینٹل ایجوکیشنل کانفرنس
محسن الملک
میری نقلیں اتارنے لگا ہےآئنے کا بتاؤ کیا کیا جائے
تم اپنی آنکھ کی بستی میں پھر سے اک نیا موسم اترنے دومرے خوابوں کو مرنے دو
دستکیں بھی دینے پر در اگر نہ کھلتا ہوسیڑھیاں اترنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
دیکھے کب تلک باقی رہے سج دھج اس کیآج جس چہرہ سے تصویر اتروائی ہے
چاہا تو چاہتوں کی حدوں سے گزر گئےنشہ محبتوں کا اترنے نہیں دیا
روز جب دھوپ پہاڑوں سے اترنے لگتیکوئی گھٹتا ہوا بڑھتا ہوا بیکل سایہ
اپنا غصہ اتارنے کے لئےفون پر شب گزارنے کے لئے
جو قربتوں کے نشے تھے وہ اب اترنے لگےہوا چلی ہے تو جھونکے اداس کرنے لگے
مری وفاؤں کا نشہ اتارنے والاکہاں گیا مجھے ہنس ہنس کے ہارنے والا
ان کو بھی اتارا ہے بڑے شوق سے ہم نےجو نقش ابھی دل میں اترنے کے نہیں تھے
میری آنکھوں میں اترنے والےڈوب جانا تری عادت تو نہیں
دریا پار اترنے والے یہ بھی جان نہیں پائےکسے کنارے پر لے ڈوبا پار اتر جانے کا غم
اس بلندی خوف سے آزاد ہو اس نے کہاچاند سے جب بھی کہا نیچے اترنے کے لیے
رگوں میں زہر خاموشی اترنے سے ذرا پہلےبہت تڑپی کوئی آواز مرنے سے ذرا پہلے
زمیں سے نقش مٹانے کو ظلم و نفرت کافلک سے چاند ستارے اتارنے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books