aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uthai hai retrag dr dushyant ebooks"
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
دکھانے راستہ مجھ کو چلا ہےجو خود ہی راہ سے بھٹکا ہوا ہے
گرچہ نیزوں پہ سر ہےموت تو وقت پر ہے
ہوا کرے گا ہر اک لفظ مشکبار اپناابھی سکوں سے کیے جاؤ انتظار اپنا
لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہےرنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے
تم سمجھ لیتے گر پریشانیہم کو ہو جاتی تھوڑی آسانی
دین دھرم کے نام پہ قوموں کے دشمندو دھاری تلوار اٹھائے پھرتے ہیں
گھبرائے ہوئے لوگ ہیں انجانے سے ڈر سےہر ایک بشر خوف زدہ دوجے بشر سے
جو گزر دشمن ہے اس کا رہ گزر رکھا ہے نامذات سے اپنی نہ ہلنے کا سفر رکھا ہے نام
اٹھا دو دوستو اس دشمنی کو محفل سےشکایتوں کے بھلانے کو عید آئی ہے
وہ دلاور جو سیہ شب کے شکاری نکلےوہ بھی چڑھتے ہوئے سورج کے پجاری نکلے
ملی نگاہیں اٹھا تلاطم عجیب دل پر اثر ہوا ہےجو حال میرا ادھر ہوا ہے وہ حال ان کا ادھر ہوا ہے
اس کے ہوتے اٹھا سکا کب سر کوئیسرکا دے آکاش کی یہ چادر کوئی
خود چلے آؤ یہاں یا کہ صدا دو ہم کوہم گنہ گار تمہارے ہیں دعا دو ہم کو
اگر مکڑی دکھائی دےتو ڈرتی ہے مری بیٹی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books