تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaa.iz"
انتہائی متعلقہ نتائج "vaa.iz"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "vaa.iz"
غزل
امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادھے بھولے بھالے ہیں
علامہ اقبال
غزل
فنا بلند شہری
غزل
اے واعظ ناداں کرتا ہے تو ایک قیامت کا چرچا
یاں روز نگاہیں ملتی ہیں یاں روز قیامت ہوتی ہے
صبا افغانی
غزل
مرحبا مے کشوں کا مقدر اب تو پینا عبادت ہے انورؔ
آج رندوں کو پینے کی دعوت واعظ محترم دے گئے ہیں




