aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaaram"
حلقۂ یاران ابن کلیم، ملتان
ناشر
یاران ادب، بیدر (کرناٹک)
تمہارے بعد میں ہنستا رہا مگر یارمتمہارے بعد تو دشمن بھی رو کے ملتے رہے
یوں تو میں ایک زمانے سے تھا مردہ یارمتم کو دیکھا ہے تو لگتا ہوں میں زندہ جیسے
اب کی بار جو یارم سے ملاقات ہوئی تو حسب معمول انکی صورت دیکھ کر ہمیں ہول اٹھنے لگا۔ایک تو خدا کی دین ایسی منحوس صورت اور اس پر یارم کا کیفیتِ غم کا خول چڑھانے کی اپنی سی ناکام کوشش۔ بہرحال تعلقِ دوستی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ان...
یوں تو بہت سے لوگوں کی "موصوف" سے جان پہچان ہے۔ مگر ہمارے "یارم پارسا" جیسے دوست کم لوگوں کو ہی "بدنصیب" ہوتے ہیں ۔ ہم اپنے یارم کی پارسائی کی قسم کھا کر کہہ سکتے ہیں کہ ان میں رتی بھر بھی نہیں پائی جاتی۔...
جان لیوا اصول تھے یارمجن پہ ہم بے سبب ڈٹے ہوئے تھے
यारमیارم
my friend, beloved
ہمہ یاراں دوزخ
صدیق سالک
خود نوشت
یاران کہن
عبد المجید سالک
سوانح حیات
شام شعر یاراں
مشتاق احمد یوسفی
خاكه
یاران شہر
طیب انصاری
یاران تیزگام
کشمیری لال ذاکر
خاکے/ قلمی چہرے
شام شہر یاراں
فیض احمد فیض
مجموعہ
ذکر یاراں
کے۔این۔واصف
حدیث یاراں
منیرالدین احمد
خطوط
یاران رفتہ
سید یوسف بخاری
یاران نبی
صادق حسین صدیقی
اسلامیات
الیراق فی فتوح المصر
نامعلوم مصنف
یاران مہربان
دیوی سرن
سدا نہ صحبت یاراں
سرور مجاز
تذکرہ
یاد یاران
اشرف علی
کافی دنوں بعد جو یارم سے ملاقات ہوئی تو انکے چہرے پر فکر کی پرچھائیں دیکھ کر ہمیں ذرہ برابر فکر نہ ہوئی کہ یارم اکثر ہی خواہ مخواہ کیفیتِ غم طاری کر کے ہمدردی بٹورنے کی کوشش کیا کرتے ہیں۔ لیکن رسمِ دنیا نبھانے کیلیے پوچھنا ہی پڑا "کیوں...
ہمیں جنون دیا اور تو ہوش مند ہوااسی قرین سے یارم تو سر بلند ہوا
اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جاناںسر بہ زانو ہے کوئی سر بہ گریباں جاناں
کیسے ہو سکتا ہے جو کچھ بھی میں چاہوںبول نا میرے یارا کیسے ہو سکتا ہے
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہےتو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر
میری قسمت میں غم گر اتنا تھادل بھی یارب کئی دیے ہوتے
بدہ یارا ازاں بادہ کہ دہقاں پرورد آں رابہ سوزد ہر متاع انتماے دودماناں را
یاد ماضی عذاب ہے یاربچھین لے مجھ سے حافظہ میرا
زندگی بھر لہو رلائے گییاد یاران بے خبر شاید
یاراں وہ جو ہے میرا مسیحائے جان و دلبے حد عزیز ہے مجھے اچھا کیے بغیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books