تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yahii"
انتہائی متعلقہ نتائج "yahii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "yahii"
غزل
پھر ہجر کی لمبی رات میاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی
جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا
ابن انشا
نظم
فرض کرو
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہو
فرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو

