تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yaum"
انتہائی متعلقہ نتائج "yaum"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "yaum"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
yaum
यौम یَوم
دن، روز، نہار، عرصہ جو چوبیس گھنٹوں پر محیط ہوتا ہے اور آدھی رات سے آدھی رات تک وقت کی ایک اکائی کے طور پر شمار کیا جاتا ہے، وہ عرصہ جو زمین اپنے محور پر مکمل طور پر ایک چکر گھومنے کے لیے لیتی ہے نیز طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب کا درمیانی وقت
عربی
yaumii
यौमी یَومی
یوم سے متعلق، دن کا، دن سے متعلق نیز ایک دن کا
فارسی
مزید نتائج "yaum"
نظم
امتحان
امتحاں سر پر ہے لڑکے لڑکیاں ہیں اور کتاب
ڈیٹ شیٹ آئی تو گویا آ گیا یوم الحساب
سید محمد جعفری
نظم
یوم مئی
صدیوں کے مظلوم انساں نے آج کے دن خود کو پہچانا
آج کا دن ہے یوم انا الحق آج کا دن منصور کا دن ہے

