aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaKHm-e-tamannaa"
چراغ زخم تمنا کی لو بڑھائے ہوئےفصیل دل میں ہے اک آس در بنائے ہوئے
گمان زخم تمنا تھا اب تلک مجھ کونہیں ہے داغ بھی دل میں نہ تھی بھنک مجھ کو
خلش زخم تمنا کا مداوا بھی نہ تھامیں نے وہ چاہا جو تقدیر میں لکھا بھی نہ تھا
ہمارے زخم تمنا پرانے ہو گئے ہیںکہ اس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں
زخم تمنا
مظہر امام
فریدہ انیس
رومانی
ایک پھول کا چمن میں طلب گار میں ہواوہ پھول کھل رہا تھا سر شاخ آرزو
صحن مقتل میں ہر اک زخم تمنا رکھ دواور قاتل کا نیا نام مسیحا رکھ دو
دل کے ہر زخم تمنا کی قبا جلتی ہےغم کا وہ جوش نمو ہے کہ فضا جلتی ہے
پھول پھل پیڑ برگ و بر میں تواور تمنا کی آرزو تو ہے
برسا ہے کس ببول پہ ابر بہار خیزاتنا ہرا تو زخم تمنا کبھی نہ تھا
اس عرض تمنا میں کسے چین ملا ہےدل نے مگر اس خوف سے ہجرت نہیں کی ہے
ہو چلا زخم تمنا مندملاک ذرا پھر مسکرا کر دیکھنا
کوئی بھر دے گا اپنی قربتوں سےکوئی زخم جدائی دے رہا ہے
اب کسی رہبر منزل کی تمنا بھی نہیںمیں اکیلا ہوں مسافر مری منزل تنہا
ہرے بھرے رہیں تیرے چمن ترے گل زارہرا ہے زخم تمنا بھری ہے یہ دنیا
پھر چاند کی مانند ہنسے زخم تمنایہ معجزۂ جنبش ابرو تو نہیں ہے
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
یہ بات سچ ہے کہ بیگار تو نہیں یہ حیاتکہ ہم کو زخم تمنا ملے ہیں اجرت میں
ذرا تمناؔ ڈرو روز حشر سے جس دنخدا تمہارے گناہوں کا احتساب کرے
تمناؔ آیا تھا بس حرف مدعا لب پردبائے بیٹھے تھے دانتوں میں انگلیاں اک دن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books