aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaad-e-rah"
یہ زاد راہ ہمیشہ سفر میں رکھ لینابچھڑے وقت کا منظر نظر میں رکھ لینا
یہ زاد راہ کسی مرحلے میں رکھ دیناکوئی گلاب مرے راستے میں رکھ دینا
زاد رہ مکمل ہےحوصلہ مکمل ہے
زاد رہ بھی نہیں بے رخت سفر جاتے ہیںسخت حیرت ہے کہ یہ لوگ کدھر جاتے ہیں
زاد رہ لے کے یادوں کی تنویر میںگمشدہ راستوں کا ہوں راہگیر میں
ज़ाद-ए-रह زادِ رہ
راہ کا خرچ، راہ کا توشہ
فارسی
बाद-ए-आह بادِ آہ
guest of sighs
ज़ाद-ए-राह زَادِ راہ
रद-ए-सदा رَدِ صَدا
آوازِ بازِ گشت.
زاد راہ
پریم چند
افسانہ
زادراہ
جلیل احسن ندوی
زاد راه
حسن شکیل مظہری
زاد سفر
ایم کوٹھیاوی راہی
راہبر کشت زار نیشکر
رام نریش سنگھ
کہیں شاخوں میں گر چھپا خورشیدسر رہ آ گئی کہ پی لوں نور
میرے ساتھ گفتگو کی رہ نہیںہو گیا ہے گرم گفتگوئے غیر
میں غبار زوال میں ڈھلتیرہ تاریک مرگ پر ہوں دواں
کم ہے یہ زاد راہ اے پرویںؔتم کو اندازۂ سفر ہی نہیں
اندیشہ زاد رہ کا رکھیے تو ہے مناسبچلنے کو یاں سے اکثر تیار قافلے ہیں
رخت سفر میں سب کو برابر کیا شریکتقسیم زاد راہ انوکھا نہیں کیا
زاد رہنیک اعمال ہیں
سنسناتی ہوئی خامشی زاد راہغم زدہ ادھر مرے ہم سفر
سفر طویل ہے اور زاد راہ بھی کم ہےلگا ہوا ہے مجھے نم زدہ مکان کا دکھ
علامت زندگی تھی خوابوں کی کہکشاںزاد راہ تھیں حیرتیں وفائیں
دیکھتے دیکھتے جانتے بوجھتے یہ جدائی ہمارا مقدر ہوئیپہلے سوچیں بٹیں پھر سفر بٹ گیا زاد رہ جب بٹا راستے بٹ گئے
ردا کے ساتھ لٹیرے کو زاد رہ بھی دیاتری فراخ دلی میرے ویر ایسی تھی
زاد رہ میں رکھ لے سورج باندھ کر چاہے نوابؔشام نگری کی طرف جو بھی چلا رہ جائے گا
منزل مری سفر ہے مرا زاد راہ بھیمیں چل رہا ہوں آج مسافت کے واسطے
کچھ ناتمام خواہشیں اور ولولوں کی لاشلے کر یہ زاد راہ مسافر سفر میں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books