ریختہ لغت
zakiyya
ज़किय्या زَکِیَّہ
عربی
نیک، پاک و پاکیزہ، طاہر، وہ جو زکوٰۃ دے
zakiyya
ज़किय्या ذَکِیَّہ
عربی
ذکی کی تانیث، ذہین، سمجھ دار، ہوشیار، طبّاع، زیرک، تیز فہم
saaqiyaa
साक़िया ساقِیا
عربی
اے شراب پلانے والے، اے ساقی
takiya
तकिया تَکْیَہ
فارسی
پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے