تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zanaane"
انتہائی متعلقہ نتائج "zanaane"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
zamaane ke
ज़माने के زَمانے کے
تمام دنیا کے ، دنیا بھر کے (تراکیب میں مستعمل)
zamaane kaa
ज़माने का زَمانے کا
اپنے وقت کا ، دُنیا بھر میں چھٹا ہوا ، بلا کا ، زمانے بھر کا ، زمانے والا (تراکیب میں مُستعمل)
مزید نتائج "zanaane"
مزاحیہ
کہنے لگے وہ انورؔ صاحب آپ بھی کتنے بھولے ہیں
میرے پاس اٹھا لائے ہیں کیس زنانے تھانے کا
انور مسعود
نظم
سفیرِ لیلیٰ-۲
دروں سے آگے گھروں کے بیچوں پھر اس سے چولہوں کی ہانڈیوں میں
جوان و پیر و زنان قریہ خوشی سے رقصاں
علی اکبر ناطق
غزل
مرے پیرہن کی گواہیاں نہ سنی گئیں نہ لکھی گئیں
کہ زنان مصر کی بات پر ہی عزیزدار چلے گئے
سرفراز بزمی
شعر
کہنے لگے وہ انورؔ صاحب آپ بھی کتنے بھولے ہیں
میرے پاس اٹھا لائے ہیں کیس زنانے تھانے کا




