تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zarii-posh"
انتہائی متعلقہ نتائج "zarii-posh"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "zarii-posh"
نظم
آخری رات
سیاہی بن کے چھایا شہر پر شیطان کا فتنہ
گناہوں سے لپٹ کر سو گیا انسان کا فتنہ
حفیظ جالندھری
غزل
پیار بھری امیدوں پر اغیار کی وہ زر پوش نگاہیں
کانٹوں کے پیوند لگا کر تو نے پھول بکھیرے دل میں
قتیل شفائی
غزل
اگرچہ اصرار بے خودی ہے تجھے بھی زر پوش محفلوں میں
مجھے بھی ضد ہے کہ تیرے دل میں نقوش ماضی ابھار آؤں