aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zauq-e-lazzat-e-dushnaam"
مکتبہ ذوق سلیم، دہلی
ناشر
ساقی ارباب ذوق
عطیہ کار
حلقۂ ارباب ذوق، حیدرآباد
حلقۂ ارباب ذوق، نئی دہلی
حلقۂ ارباب ذوق
مدیر
حلقۂ ارباب ذوق، لاہور
انجمن ارباب ذوق لائل پور
اب حرف نا سزا میں بھی ان کو دریغ ہےکیوں مجھ کو ذوق لذت دشنام ہو گیا
یوںہی اے لذت آزار رہومر مٹو جس پہ اسے مار رہو
پھر آشنائے لذت درد جگر ہیں ہمپھر محرم کشاکش ہر خیر و شر ہیں ہم
بہت مشکل ہے پاس لذت درد جگر کرناکسی سے عشق کرنا اور وہ بھی عمر بھر کرنا
دل دادگان لذت ایجاد کیا کریںسیلاب اشک و آہ پہ بنیاد کیا کریں
ہم عام طور پر دشمن سے دشمنی کے جذبے سے ہی وابستہ ہوتے ہیں لیکن شاعری میں بات اس سے بہت آگے کی ہے ۔ ایک تخلیق کار دشمن اور دشمنی کو کس طور پر جیتا ہے ، اس کا دشمن اس کیلئے کس قسم کے دکھ اور کس قسم کی سہولتیں پیدا کرتا ہے اس کا ایک دلچسپ بیان ہمارا یہ شعری انتخاب ہے ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور اپنے دشمنوں سے اپنے رشتوں پر از سرنو غور کیجئے ۔
ذوق ادب
اکبر علی خاں
لذت صحرا نوردی
زہرا داؤدی
نسائیت
ذوق طلب و جستجو
اخلاق حسین عارف
مقالات/مضامین
انجمن ذوق ادب رامپور
شرف زیدی
لذت سنگ
سعادت حسن منٹو
مثنوی لذت عشق
تصدق حسین
ذوق مدحت
نعت
005
بشیر الدین بشیر وارثی
May 1986ذوق نظر
شمارہ نمبر-015,016
May, Jun 1987ذوق نظر
شمارہ نمبر-001
Jan 1985ذوق نظر
شمارہ نمبر-007
Jul 1986ذوق نظر
شمارہ نمبر-002
Feb, Mar 1985ذوق نظر
شمارہ نمبر-005,006
Jun 1985ذوق نظر
شمارہ نمبر-008
Aug 1985ذوق نظر
شمارہ نمبر-005
طبیعت بے نیاز لذت غم ہوتی جاتی ہےکسی سے کیا مری دل بستگی کم ہوتی جاتی ہے
بدل لذت آزار کہاں سے لاؤںاب تجھے اے ستم یار کہاں سے لاؤں
خوگر لذت آزار تھا اتنا آتشؔدرد بھی مانگا تو پہلے سے سوا مانگا تھا
مجھ کو محو لذت آزار رہنے دیجیےمیری گردن پر یونہی تلوار رہنے دیجیے
دل مبتلائے لذت آزار ہی رہامرنا فراق یار میں دشوار ہی رہا
کس دل سے ترک لذت دنیا کرے کوئیوہ خواب دل فریب کہ دیکھا کرے کوئی
تابشؔ ہوس لذت آزار کہاں تکراحت سے یہ غم پھر بھی مرے یار کہاں تک
رکھتا ہے تلخ کام غم لذت جہاںکیا کیجیے کہ لطف نہیں کچھ گناہ کا
حسرت لذت دیدار لئے پھرتی ہےدر بدر کوچہ و بازار لئے پھرتی ہے
دل کو رہین لذت درماں نہ کر سکےہم ان سے بھی شکایت ہجراں نہ کر سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books