aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zehn-e-karbalaa"
بن گئی ہے بیعت باطل اساس وقعت رمزؔعرصۂ امکاں کو ذہن کربلا دینے سے کیا
عجب شے ہے فضاؔ ذہن و نظر کی یہ اسیری بھیمسلسل دیکھتے رہنا برابر سوچتے رہنا
تشنگی ہوگی جہاں بے ساختہ نوحہ کناںاس جگہ ہم داستان کربلا لے جائیں گے
جسے مل جائے خاک پاک دشت کربلا پرویںؔپلٹ کر بھی نہ دیکھے وہ کبھی اکسیر کی صورت
ہمارے عہد کا ہر ذہن تو نہیں جامدکسی دریچۂ احساس سے گزر جانا
ایک شکست ظاہری فتح بنے تو کس طرحآئینہ دار بن گیا قصۂ کربلا کہ یوں
کربلا میں ہے روزگار المکام کیسا لگا گیا اک شخص
گلزار روایت سے ذرا ذہن کو موڑوجدت کے بیابان میں اشجار بہت ہیں
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
شانؔ بے سمت نہ کر دے تمہیں صحرائے حیاتذہن میں ان کے نقوش کف پا رہنے دو
وقار خون شہیدان کربلا کی قسمیزید مورچہ جیتا ہے جنگ ہارا ہے
میں جھکاؤں سر سر مقتل خدا ایسا نہ ہوسامنے درس امام کربلا ہوتے ہوئے
اے عرشؔ زیارت اب کروں گامیں رہرو دشت کربلا ہوں
انیسؔ بیچ کے جاں اپنی ہند سے نکلوجو توشۂ سفر کربلا نہیں رکھتے
ہر آرزو کا نام نہیں آبروئے جاںہر تشنہ لب جمال رخ کربلا نہ تھا
جو نکلا شام دشت کربلا سےستارہ خندہ پیشانی سے نکلا
خلق کی یہ صدا بھی سن لو حبیبؔسفر دشت کربلا کرتے
خوش ہوں رسول پاک بھی راضی خدا بھی ہوکچھ دیر آؤ ذکر شہ کربلا بھی ہو
ناموس صبح کربلا اپنی ردا سنبھالچل کر ابھی تو شام کا دربار آئے گا
فلوج و نجف و کربلا سے پہلے وہسمجھ رہے تھے کہ ہر بے زبان ایک سا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books