تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zindabaad"
انتہائی متعلقہ نتائج "zindabaad"
اقوال
سعادت حسن منٹو
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "zindabaad"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
zindabaad
ज़िंदाबादزِنْدَہ باد
فارسی
زِندہ و سلامت رہے اس کا نام اور قائم و باقی رہے اس کا کام، شاباش، مرحبا (عموماً یہ نعرہ جلوسوں میں کسی زندہ یا مُردہ شخصیت کی تعظیم کے لیے لگایا جاتا ہے نیز تحریک کے لیے بھی مُستعمل ہے)
inqilaab zindabaad
इंक़िलाब ज़िंदाबादاِنْقِلاب زِندَہ باد
(سیاست) بنیادی تعمیر نو کرنے والے گروہ کا ایک نعرہ جو عموماً جلسوں اور جلوسوں میں استعمال کیا جاتا ہے (اور مراد اس سے یہ ہوتی ہے کہ ہم نعرہ لگانے والے موجودہ حکومت یا اس کی پالیسی میں حسب منشا تغیر چاہتے ہیں) در اصل یہ انگریزی کے لفظ 'لانگ ریولیوشن' کا اردو ترجمہ ہے
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "zindabaad"
مزید نتائج "zindabaad"
نظم
جشن آزادی
دیش زندہ باد ہی رہے گا گر ہم ذمے دار نہ بنیں
دیش زندہ باد ہی رہے گا گر ہم ایمان دار نہ بنیں
سچن دیو ورما
نظم
گاندھی جینتی
اے مری زندہ باد قوم اے مری زندہ باد قوم
تیرے مہنت تو ابھی مست ہیں ذات پات میں
عرش ملسیانی
نظم
آزادی کا گیت
آؤ سب نعرہ لگائیں زندہ باد ہندوستان
آؤ ہم سب مل کے گائیں زندہ باد ہندوستان
