aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zoya sk prank"
اب وقت آ گیا ہے ضیاؔ سوئے دار چلحق بات کہہ کے سر کو سر دار کر بلند
پھولوں کی ضیا سےجادو اثری گم
تمہارا دلتجلیوں کے طور کی ضیا سے
میں آپ اپنے لیے دشمنوں سے بڑھ کر تھاضیاؔ یہ دل تھا مرا جس نے ہارنے نہ دیا
میں کہ پیغمبر نہیں احمد ضیاؔکون سا پیغام اس دنیا کو دوں
ملنا تھا جو نصیب سے وہ مل گیا ضیاؔحسرت کسے بتائیں تمنا کسے کہیں
کانپ جاتا ہوں عقوبت سے ضیاؔاب مجھے خوف خدا ہو جیسے
جس میں دہکے ہوئے شعلے کی سی تاثیر نہ ہووہ ضیاؔ شعر نہیں قافیہ پیمائی ہے
مری نوا سے لرزنے لگا نظام کہنمرا پیام ضیاؔ وجہ انقلاب ہوا
منہ موڑ رہے ہیں جو ضیاؔ جہد و عمل سےجا کر در تقدیر کی زنجیر ہلائیں
آزمائش کی گھڑی سے گزر آئے تو ضیاؔجشن غم جاری ہوا آنکھوں میں آنسو آئے
کر گئے کس قدر تباہ ضیاؔدشمن انداز دوستی سے مجھے
دائمی دوریوں کا صدمہ ضیاؔسرسری رسم و راہ سے دیکھا
نہیں ملے تھے تو تنہائی کس قدر تھی ضیاؔوہ مل کے بچھڑے تو اس سے سوا ہے تنہائی
بات کرتا ہوں تو مخمور سا ہو جاتا ہوںاس کی باتوں میں ضیاؔ مے کا اثر لگتا ہے
اپنی جھولی میں کسی جیت کا نشہ سا لئےاس کے کوچے سے ضیاؔ ہار کے جاتے ہوئے ہیں ہم
سوچ رکھا تھا عشق سے رنگ بھریں گے شعر میںدل نے مگر نہیں کیا عشق ضیاؔ نہیں کیا
ضیاؔ ان ساعتوں میں عمر گزریکھلی آنکھوں سے جو اوجھل رہی ہیں
کیسی تعبیر کی حسرت کہ ضیاؔ برسوں سےنامراد آنکھوں نے دیکھا ہی نہیں خواب کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books