aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zul-fiqaar"
غلام حسین ذو الفقار
مصنف
ذو الفقار علی بھٹو
ذوالفقار علی خان
died.1849
اکبر الہ آبادی کی شاعری کایہ ایک اہم ترین موضوع ہے۔ اکبرؔ کو سلطنت کے چھن جانے کا اتنا غم نہ تھا جتنا افسوس قدیم طرزِ معاشرت کے اختلال اور تہذیبی روایات کے زوال کا تھا۔ کیونکہ اس کے سبب زندگی کی وہ ساری قدریں ہی ملیامیٹ ہورہی تھیں، جو...
پئے دفع گزند ذو الفقار ابرو ترے مکھ پرمژہ کوں کر زباں کرتی ہیں دم ناد علی انکھیاں
گویا کھڑے ہیں جنگ کو محبوب کردگاررخ سے عیاں ہے دبدبۂ شاہ ذو الفقار
میری گردن تو کاٹ دی ہے مگرخود بھی وہ ذو الفقار زخمی ہے
اس کی بیداد کا خدا دے اجرہاتھ میں لے کے ذو الفقار آیا
ज़ुल-फ़िक़ारذو الفقار
allusion-name of sword
میرا پاکستان
اقبال: ایک مطالعہ
تنقید
اے وائس فرام دی ایسٹ
میرے قتل کے بعد
خود نوشت
عوام کی سیاست: بیداری کا پیغام
عوام کی سیاست: خارجہ پالیسی کی تشکیل نو
محاسن خطوط غالب
ترکی کے ذریعے اور سیکھیے
اردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پس منظر
صد سالہ تاریخ جامعہ پنجاب
رپورتاژ
سرگزشت اقبال ایک محاکمہ
زبان و ادب
محاسن خطوط غالب مع انتخاب خطوط غالب
ظفر علی خاں
تحقیق
پاکستان میں نفاذ اردو کی داستان
تاریخ
کیوں نہ ہوئے قتل دم بدم عاشقہیں بھویں ذو الفقار کی صورت
تیرے بھنووں کی یاد نے ٹکڑے کیا ہے دلہے ذو الفقار حیدر کرار کی قسم
کلاہ کج کو ہٹا کر دکھا دیا ابروقسم علی کی کھنچی ذو الفقار دیکھ چکے
اسی لئے ہے نگاہ ستم چمن بیزاروہ رنگ گل میں نہیں ہے جو ذو الفقار میں ہے
ہے یہ ابرو کا اشارا تھی جہاں کی ذو الفقاراے شرفؔ میں اس سلح خانے کی تلواروں میں ہوں
زلف شب گوں کی چمک پیکر سیمیں کی دمکدیپ مالا ہے سر گنگ و جمن کیا کہنا
یہی منشور محبت ہے کہ وہ پیکر ظلمجس کو نفرت سے نوازے میں اسے پیار کروں
مصرعۂ زلف کا نہ پایا پیچشاعروں نے بھی فکر کر دیکھے
سورج دماغ لوگ بھی ابلاغ فکر میںزلف شب فراق کے پیچاک ہو گئے
ظلم اور جہل پر اصرار کرو گے کب تکعقل اور فہم سے پیکار کرو گے کب تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books