ریختہ لغت
zunnaar
ज़ुन्नार زُنَّار
وہ دھاگا یا ڈوری، جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں، جنیئو، وہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں بان٘دھتے ہیں
عربی
hunar
हुनर ہُنَر
گن، ذاتی وصف، خوبی، اچھائی، سلیقہ (عیب کے مقابل)
فارسی
zunaar
ज़ुनार زُنار
زیور بنانے والا، زرگر، صرّاف
zunnaarii
ज़ुन्नारी زُنّاری
پُوجا کرنے والی یا کرنے والا
عربی